Athar Shah Khan Jedi Talks to You اطہر شاہ خان جیدی کی آپ سے بات چیت
آپ یہ جان کر بہت خوش ہوں گے کہ دنیائے اردو کی ایک ہمہ جہت اور مقبول پیاری شخصیت جناب ڈاکٹر اطہر شاہ خان جیدی سے جستجو ٹی وی نے ایک دل چسپ انٹرویو ریکارڈ کیا ہے۔ انہوں نے اس بات چیت میں نئے لکھنے والوں کو چند اہم مشورے بھی دیے ہیں۔
یہ پروگرام "بہترین دوست" اور "زندہ جاوید" سیریز کے تحت مکمل کیے جارہے ہیں۔ ایسے پاکستانی جنہوں نے کسی نہ کسی حوالہ سے ملکی خدمت کی ہے، ان کی زندگی اور کارناموں پر مبنی یہ سیریز تیار کی جارہی ہے۔
اسی سلسلہ کا ایک اور پروگرام اس وقت تدوین کے مرحلہ سے گزر رہا ہے۔ جناب پروفیسر سجاد مرادآبادی نے اردو ادب میں ایک نادر روزگار اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے قرآن الکریم کی مکمل منظوم تفہیم کی اور شائع کی ہے۔ اس بارے میں آپ جلد ہی ایک دل چسپ پروگرام دیکھ سکیں گے۔
You would be glad to know that Justuju Tv has completed an interview of Dr. Athar Shah Khan Jedi, the loving personality of Urdu world. In this talk, he has given a few tips to the budding writers too.
This program has been prepared by Justuju Tv under its series named "Best Friend" and "Living Legends". This is an attempt to focus on and present the personalities and works of those Pakistanis who have served Pakistan in some way.
Another program under this plan is undergoing editing phases. Professor Sajjad Muradabadi has completed an Urdu Poetic Tafheem of Quran al Kareem, a unique work of its kind.
Please keep visiting your this favorite website.
Justuju Tv
No comments:
Post a Comment