گلستان جوہر کراچی میں پانی کا ایک چشمہ
A street water stream in Gulistane Jauhar Karachi
JustujuTV — May 01, 2010 — A water line leakage in Block 18 of Gulistane Jauhar, Karachi for past over 1-1/2 year. It turns in to a small riverine when water supply is started by Water Board every other day of the week. Such dirty water is the number 1 cause of hepatitis disease in Pakistan.
Vegetable vendors, Flower vendors, Fish vendors, and many other "thirsty" souls come here to obtain this germs filled water, and use it for various purposes. Here in this video you can see a Bengali Beggar Girl and her mother filling up a drinking water bottle, and a flower vendor filling up his water cans.
In the largest show-case city of Pakistan, a city of teeming 18 million people the highs and lows of life can be observed easily.
Here is a large looming apartment building at Jauhar Chowrangi, BASERA apartments, that depicts the high-rise, high-life development in Karachi. Right under its nose the poor fetch some drinking and daily use water from an "un-natural fountain" of dirty water.
Unsuspecting consumers do not know why they get sick due to such highly objectionable practices.
کراچی, پاکستان کے سب سے بڑے اور شوکیس، مثالی، ایک کروڑ اسّی لاکھ آبادی والے شہر میں بلندیاں اور پستیاں بیک وقت ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔
یہاں آپ گلستان جوہر میں، جوہر چورنگی کے قریب سروس روڈ پر نمودار ہونے والا ایک غیرقدرتی چشمہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس چشمہ سے سبزی فروش، مچھلی فروش، پھول والے، اور دیگر غریب افراد بھی مستفید ہوتے ہیں۔
اس وڈیو میں آپ ایک غریب بنگالی فقیر لڑکی اور اس کی ماں کو دیکھ سکتے ہیں، جو پینے کے پانی کی ایک خالی بوتل بھر رہے ہیں۔ اس طرح ایک پھول فروش اپنے پانی کے کین بھررہا ہے۔
جوہر چورنگی پر بسیرا اپارٹمنٹ کی فلک بوس عمارت اور اس کے مکین اپنی ناک کے سامنے موجود اس معاشرتی مظہر سے لاتعلّق سے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح شہری حکومت کے کارپرداز بھی اس چشمہ سے گزشتہ ڈیڑھ برس سے اغماض برت رہے ہیں۔
معصوم شہری، جو اس پانی کے استعمال سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار، اپنی روزمرہ کی خریداری کی وجہ سے ہوجاتے ہوں گے، انہیں اس امر کا قطعی ادراک نہیں ہوسکتا کہ ان کے پاکستانی بھائی کس طرح ان کی صحتوں سے کھیل رہے ہیں۔ اسی قسم کا تلوّث شدہ پانی ہیپاٹائٹس مرض کی ایک بڑی وجہ ہے۔
Tags:
Pakistan, Karachi, Gulistane Jauhar, JustujuTv, Polluted Water, Water Stream, Education and Civilization, Karachi water board
Category:
No comments:
Post a Comment